ابنا: ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اسلامی انجمنوں كی يونين كے مركزی دفتر كے بين الاقوامی امور كے ترجمان سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بحرين كے ايك انقلابی طالب علم شيخ عادل الھنان نے اس يونين كے اجلاس كے دوران كہا : آل خليفہ كی پر تشدد پاليسوں كے نتيجے میں بحرينی شيعوں پر اعلیٰ تعليم حاصل كرنے كی پابندی ہے ۔ اس بحرينی طالب علم نے مزيد كہا كہ بحرين میں ستر فيصد آبادی اہل تشيع پر مشتمل ہے ليكن اب ہمارے اہل سنت بھائی بھی آل خليفہ كے مظالم سے متاثر ہو رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز